ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر درگاہ میں قوالی کا پروگرام منعقد: ویڈیو

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر درگاہ میں قوالی کا پروگرام منعقد کیا گیا، اور کیک کاٹ کر خوشیاں منائی گئیں، اس پروگرام میں جشن کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، اس کے بعد احاطۂ نور میں دیگر پراگوموں کا انعقاد ہوا، پروگرام میں لوگوں کو خواجہ غریب نوازؒ کی تعلیمات بھی بتائی گئی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 28, 2021 04:43 PM IST

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر درگاہ میں قوالی کا پروگرام منعقد کیا گیا، اور کیک کاٹ کر خوشیاں منائی گئیں، اس پروگرام میں جشن کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، اس کے بعد احاطۂ نور میں دیگر پراگوموں کا انعقاد ہوا، پروگرام میں لوگوں کو خواجہ غریب نوازؒ کی تعلیمات بھی بتائی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین