ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نتیش حکومت پر کانگریس لیڈر اکھلیش سنگھ کی بڑی تنقید، کہا- بہار شرمسار: دیکھیں ویڈیو

کانگریس کے سینئر لیڈر اکھلیش سنگھ نے نیوز 18 کے ساتھ خصوصی گفتگو میں بہار اسمبلی میں پولیس کے ذریعہ اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ مارپیٹ پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا کہ یہ واقعہ قابل مذمت ہے اور اس پورے معاملے سے بہار شرمسار ہوا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 24, 2021 11:50 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر اکھلیش سنگھ نے نیوز 18 کے ساتھ خصوصی گفتگو میں بہار اسمبلی میں پولیس کے ذریعہ اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ مارپیٹ پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا کہ یہ واقعہ قابل مذمت ہے اور اس پورے معاملے سے بہار شرمسار ہوا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین