ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Assembly Polls 2022: اکھلیش یادو نے سماجوادی پنشن یوجنا پھر سے شروع کرنے کا اعلان کیا

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے سماجوادی پنشن یوجنا پھر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اسمبلی الیکشن لڑنے سے متعلق کہا کہ میں اعظم گڑھ کی عوام سے پوچھ کر ہی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 19, 2022 04:11 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے سماجوادی پنشن یوجنا پھر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اسمبلی الیکشن لڑنے سے متعلق کہا کہ میں اعظم گڑھ کی عوام سے پوچھ کر ہی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php