ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہولی کے پیش نظر غازی آباد میں مسجد کو کپڑوں سے ڈھکا گیا: دیکھیں ویڈیو

اترپردیش کے علی گڑھ میں ایک حساس علاقے میں واقع ایک مسجد کو ہولی کے پیش نظر کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا ہے تاکہ اس ڈھانچے کو رنگوں سے بچایا جاسکے۔ ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہر سال ایسا کیا جائے گا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 28, 2021 11:35 PM IST

اترپردیش کے علی گڑھ میں ایک حساس علاقے میں واقع ایک مسجد کو ہولی کے پیش نظر کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا ہے تاکہ اس ڈھانچے کو رنگوں سے بچایا جاسکے۔ ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہر سال ایسا کیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین