ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سرسید ڈے 2021: سرسید احمد خان کا کیا ہے موجودہ دور کے لئے پیغام؟

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خان کے 204 ویں ولادت کے موقع پر انہیں پوری دنیا میں یاد کیا جارہا ہے۔ 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں ان کی پیدائش ہوئی۔ سرسید احمد خان نے قوم کو عصری تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے 1877 میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کے نام سے ادارے کا قیام میں لایا۔ جو 1920 میں حکومت ہند کے تحت یونیورسٹی میں تبدیل کیا گیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 17, 2021 05:03 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خان کے 204 ویں ولادت کے موقع پر انہیں پوری دنیا میں یاد کیا جارہا ہے۔ 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں ان کی پیدائش ہوئی۔ سرسید احمد خان نے قوم کو عصری تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے 1877 میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کے نام سے ادارے کا قیام میں لایا۔ جو 1920 میں حکومت ہند کے تحت یونیورسٹی میں تبدیل کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین