آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سلمان خورشید کی کتاب کو بتایا سیاسی کتاب ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سلمان خورشید کی کتاب کو ایک سیاسی کتاب قرار دیا ہے ۔ بورڈ کے رکن ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں تضاد ہے ۔ سلمان خورشید کی بات پوی طرح سے غلط ہے ۔