ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

 ادے پور قتل معاملے پر پورے ملک میں ناراضگی، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا بڑا بیان

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ادے پور قتل معاملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مجرمین کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہئے۔ بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس نے کہا کہ اس حادثے سے ملک میں فرقہ وارانہ ماحول نہیں بننا چاہئے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 29, 2022 03:58 PM IST

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ادے پور قتل معاملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مجرمین کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہئے۔ بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس نے کہا کہ اس حادثے سے ملک میں فرقہ وارانہ ماحول نہیں بننا چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین