لو جہاد قانون سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی داخل: دیکھیں ویڈیو
الہ آباد ہائی کورٹ میں پی آئی ایل کے ساتھ ساتھ متعدد درخواستیں دائر کی گئی ہیں، جس میں مبینہ لو جہاد کے خلاف یوپی حکومت کے آرڈیننس کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے تمام درخواستوں پر 25 جنوری کو ایک ساتھ سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔