ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

گائے کو ’قومی جانور‘ قرار دیئے جانے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ نے پیش کی تجویز

Allahabad High Court News: عدالت نے کہا کہ ہمارے سامنے ایسے کئی مثال ہیں کہ جب جب ہم اپنی تہذیب وثقافت کو بھولے ہیں تو غیرملکیوں نے ہم پر حملہ کرکے ہمیں غلام بنایا ہے۔ گائے ہماری تہذیب وثقافت سے جڑی ہوئی ہے، اس لئے اسے ’قومی جانور‘ قرار دینا چاہئے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 02, 2021 02:32 PM IST

Allahabad High Court News: عدالت نے کہا کہ ہمارے سامنے ایسے کئی مثال ہیں کہ جب جب ہم اپنی تہذیب وثقافت کو بھولے ہیں تو غیرملکیوں نے ہم پر حملہ کرکے ہمیں غلام بنایا ہے۔ گائے ہماری تہذیب وثقافت سے جڑی ہوئی ہے، اس لئے اسے ’قومی جانور‘ قرار دینا چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین