ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی کے دینی مدارس پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اٹھایا سوال، یوگی حکومت سے مانگا جواب

اترپردیش میں 560 سے زائد دینی مدارس کے قانونی جواز پر الہ آباد ہائی کورٹ نے سوال اٹھائے ہیں۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے پوچھا ہے کہ کیا ایک سیکولر ریاست میں مذہبی اداروں کو امداد دی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ کئے دیگر معاملے پر سوال اٹھائے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 02, 2021 02:57 PM IST

اترپردیش میں 560 سے زائد دینی مدارس کے قانونی جواز پر الہ آباد ہائی کورٹ نے سوال اٹھائے ہیں۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے پوچھا ہے کہ کیا ایک سیکولر ریاست میں مذہبی اداروں کو امداد دی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ کئے دیگر معاملے پر سوال اٹھائے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین