ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

الہ آباد ہائی کورٹ نے چندر شیکھر آزاد پارک سے مسجد اور مزار ہٹانے کا دیا حکم

الہ آباد ہائی کورٹ نے پریاگ راج میں چندر شیکھر آزاد پارک سے غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ضلع انتظامیہ کو 8 اکتوبر تک کا وقت دیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پارک کی ایک جانب غیرقانونی تعمیرات کی گئی تھی، جس کو ہٹانے کے لئے ایک عرضی داخل کی گئی تھی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 05, 2021 04:17 PM IST

الہ آباد ہائی کورٹ نے پریاگ راج میں چندر شیکھر آزاد پارک سے غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ضلع انتظامیہ کو 8 اکتوبر تک کا وقت دیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پارک کی ایک جانب غیرقانونی تعمیرات کی گئی تھی، جس کو ہٹانے کے لئے ایک عرضی داخل کی گئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین