کسی بھی بالغ شہری کواپنی پسند کا جیون ساتھی چننے کاحق حاصل ہے۔ الہ ٰآباد ہائی کورٹ نے سنایا فیصلہ۔ویڈیو
کیا ہندوستانی آئین اپنی پسند کا جیون ساتھی چننے کا حق نہیں دیتا؟ لوجہاد کو لیکر اترپردیش میں قانون کی منظوری کے بعد الہ ٰ آباد ہائی کورٹ نے سنایا ایسا فیصلہ ۔ دیکھیں ویڈیو