ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

الہ آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، اترپردیش پنچایت انتخابات نہیں ہوں گے مؤخر

الہ آباد ہائی کورٹ نے کووڈ-19 معاملات میں اضافے کے درمیان اترپردیش پنچایت انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست خارج کردی۔ اس طرح سے اب پنچایت انتخابات وقت مقررہ پر ہی ہوں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 07, 2021 07:04 PM IST

الہ آباد ہائی کورٹ نے کووڈ-19 معاملات میں اضافے کے درمیان اترپردیش پنچایت انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست خارج کردی۔ اس طرح سے اب پنچایت انتخابات وقت مقررہ پر ہی ہوں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین