ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سیتا پور معاملے میں آلٹ نیوز کے Co Founder محمد زبیر کو ملی راحت

آلٹ نیوز کے کو فاونڈر محمد زبیر کو سیتا پور معاملے میں سپریم کورٹ سے راحت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے محمد زبیرکی عبوری ضمانت میں مزید توسیع کر دی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 12, 2022 09:34 PM IST

آلٹ نیوز کے کو فاونڈر محمد زبیر کو سیتا پور معاملے میں سپریم کورٹ سے راحت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے محمد زبیرکی عبوری ضمانت میں مزید توسیع کر دی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین