ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

سائیکلون گلاب: تلنگانہ میں بارش کے پیش نظر تعطیل کا اعلان، آندھرا پردیش میں ہورہی ہے شدید بارش

تلنگانہ میں محکمہ موسمیات نے آج بھی شدید بارش سے متعلق 14 اضلاع میں الرٹ کر دیا گیا ہے۔ شدید بارش کے پیش نظر حکومت نے آج تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ آج اور کل ہونے والے گریجویشن اور انجینئرنگ کے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ وہیں آندھرا پردیش کے مختلف میں آج بھی بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 28, 2021 03:04 PM IST

تلنگانہ میں محکمہ موسمیات نے آج بھی شدید بارش سے متعلق 14 اضلاع میں الرٹ کر دیا گیا ہے۔ شدید بارش کے پیش نظر حکومت نے آج تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ آج اور کل ہونے والے گریجویشن اور انجینئرنگ کے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ وہیں آندھرا پردیش کے مختلف میں آج بھی بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین