Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

    دہلی میں نفرت کی شکست ہوئی، وزیر داخلہ کو شاہین باغ جانا چاہئے: امانت اللہ خان

    اوکھلا سے دوسری بار منتخب عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے کہا کہ دہلی میں نفرت کی شکست ہوئی ہے۔ لوگوں نے کام پر ووٹ دیا ہے ۔ شاہین باغ پر انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ شاہین باغ پر ووٹ مانگ سکتے ہیں لیکن وہاں بیھٹے لوگوں سے بات کرنے سے وہ پرہیز کیوں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ پورے ملک کے ہیں، انہیں شاہین باغ جانا چاہئے۔

    وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 12, 2020 02:25 PM IST

    اوکھلا سے دوسری بار منتخب عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے کہا کہ دہلی میں نفرت کی شکست ہوئی ہے۔ لوگوں نے کام پر ووٹ دیا ہے ۔ شاہین باغ پر انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ شاہین باغ پر ووٹ مانگ سکتے ہیں لیکن وہاں بیھٹے لوگوں سے بات کرنے سے وہ پرہیز کیوں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ پورے ملک کے ہیں، انہیں شاہین باغ جانا چاہئے۔

    براہ راست ٹی وی تازہ ترین
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading