ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

امانت اللہ خان نے جنتر منتر پر مسلم مخالف نعروں پر آئے سامنے، درج کرائی ایف آئی آر، ملزم اشونی اپادھیائے گرفتار

دہلی کے جنتر منتر پر مسلم مخالف نعروں کا معاملہ طول پکڑ گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے بھی گزشتہ روز (پیر کے دن) اشونی اپادھیائے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ وہیں دوسری جانب بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت 6 افراد کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Aug 10, 2021 12:28 PM IST

دہلی کے جنتر منتر پر مسلم مخالف نعروں کا معاملہ طول پکڑ گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے بھی گزشتہ روز (پیر کے دن) اشونی اپادھیائے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ وہیں دوسری جانب بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت 6 افراد کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین