ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

بڑی خبر: امرناتھ یاترا کے لئےدی جاسکتی ہے اجازت: دیکھیں ویڈیو

امرناتھ یاترا 2020 سے متعلق بڑی خبر آئی ہے۔ امرناتھ یاترا کے لئے اجازت دی جاسکتی ہے۔ ہر روز 500 یاتریوں کو یاترا کرنے کی اجازت ہوگی۔ امرناتھ یاتری سڑک کے راستے امرناتھ یاترا کے لئے جائیں گے۔ ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ تمام امرناتھ یاتریوں کو کورونا ٹسٹ سے گزرنا ہوگا۔ اس کے بعد ہی وہ سفر کرسکیں گے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jul 05, 2020 01:13 PM IST

امرناتھ یاترا 2020 سے متعلق بڑی خبر آئی ہے۔ امرناتھ یاترا کے لئے اجازت دی جاسکتی ہے۔ ہر روز 500 یاتریوں کو یاترا کرنے کی اجازت ہوگی۔ امرناتھ یاتری سڑک کے راستے امرناتھ یاترا کے لئے جائیں گے۔ ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ تمام امرناتھ یاتریوں کو کورونا ٹسٹ سے گزرنا ہوگا۔ اس کے بعد ہی وہ سفر کرسکیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading