ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون: جامعہ میں طلباء کااحتجاج جاری،تمام امتحانات ملتوی

شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلباء کا ہفتہ کو مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ جاری رہا اور کشیدہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 14, 2019 06:21 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلباء کا ہفتہ کو مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ جاری رہا اور کشیدہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading