ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پنجاب کانگریس تنازعہ: ہریش راوت نے راہل گاندھی سے کی ملاقات، استعفیٰ کی قیاس آرائی تیز

پنجاب کانگریس میں جاری رسہ کشی کے دوران پنجاب کے انچارج اور اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت نے آج کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی ہے اور انہیں پنجاب کے صورتحال سے واقف کرایا ہے۔ اس درمیان انہوں نے اپنے استعفیٰ کی قیاس آرائیوں سے بھی پردہ اٹھایا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 28, 2021 04:30 PM IST

پنجاب کانگریس میں جاری رسہ کشی کے دوران پنجاب کے انچارج اور اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت نے آج کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی ہے اور انہیں پنجاب کے صورتحال سے واقف کرایا ہے۔ اس درمیان انہوں نے اپنے استعفیٰ کی قیاس آرائیوں سے بھی پردہ اٹھایا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین