ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

Maharashtra News: ممبئی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، حکومت نے کیا یہ بڑا اعلان

ملک میں کورونا کے معاملات میں اضافہ کے درمیان ممبئی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں میں توسیع کردی گئی ہے۔ 15 جنوری کی شام تک دفعہ 144 نافذ رہے گا۔ شام پانچ بجے سے صبح پانچ بجے کھلے میدانوں، باغات، ساحلوں میں جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 31, 2021 05:44 PM IST

ملک میں کورونا کے معاملات میں اضافہ کے درمیان ممبئی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں میں توسیع کردی گئی ہے۔ 15 جنوری کی شام تک دفعہ 144 نافذ رہے گا۔ شام پانچ بجے سے صبح پانچ بجے کھلے میدانوں، باغات، ساحلوں میں جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین