ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر اعظم مودی کورونا کی تیسری لہر سے متعلق کریں گے ہائی لیول میٹنگ

اکتوبر کے شروع میں کورونا کی تیسری لہر آںے کی قیاس آرائیوں کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہائی لیول میٹنگ طلب کی ہے۔ آج محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ تیسری لہر کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ تیسری لہر آسکتی ہے، ایسے میں حکومت کی طرف سے قبل ازوقت تیاری کیا جانا ضروری ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 24, 2021 02:57 PM IST

اکتوبر کے شروع میں کورونا کی تیسری لہر آںے کی قیاس آرائیوں کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہائی لیول میٹنگ طلب کی ہے۔ آج محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ تیسری لہر کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ تیسری لہر آسکتی ہے، ایسے میں حکومت کی طرف سے قبل ازوقت تیاری کیا جانا ضروری ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین