ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

مغربی بنگال: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا نندی گرام سیٹ جیتنے کا دعویٰ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امت شاہ نےکہا، ’میں بی جے پی کی حمایت کرنے پر نندی گرام کے لوگوں کے سامنے سر جھکاتا ہوں۔ آج، جب میں یہاں آیا، میں نے دیکھا کہ یہاں لوگ کیسے خوش ہیں۔ میں نندی گرام کے عوام سے اظہار تشکر کرنا چاہتا ہوں۔ اب مجھے یقین ہے کہ شوبھندو ادھیکاری یقینی طور پرنندی گرام سے جیتنے جا رہے ہیں۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 30, 2021 06:58 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امت شاہ نےکہا، ’میں بی جے پی کی حمایت کرنے پر نندی گرام کے لوگوں کے سامنے سر جھکاتا ہوں۔ آج، جب میں یہاں آیا، میں نے دیکھا کہ یہاں لوگ کیسے خوش ہیں۔ میں نندی گرام کے عوام سے اظہار تشکر کرنا چاہتا ہوں۔ اب مجھے یقین ہے کہ شوبھندو ادھیکاری یقینی طور پرنندی گرام سے جیتنے جا رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین