ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کیرلا میں بارش سے تباہی اور اموات کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ کی مدد کی یقین دہانی

کیرلا میں بارش سے تباہی اور اموات کی وجہ سے صورتحال بدتر ہوتی جارہی ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹوئٹ کرکے ریاست کو مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ہم باریکی سے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ وہیں وزیر اعلیٰ پنارائی بھی مختلف اقدامات کر رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے 6 اضلاع میں ریڈ الرٹ، 7 اضلاع کے لئے اورینج الرٹ جبکہ دو اضلاع کے لئے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 17, 2021 07:26 PM IST

کیرلا میں بارش سے تباہی اور اموات کی وجہ سے صورتحال بدتر ہوتی جارہی ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹوئٹ کرکے ریاست کو مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ہم باریکی سے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ وہیں وزیر اعلیٰ پنارائی بھی مختلف اقدامات کر رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے 6 اضلاع میں ریڈ الرٹ، 7 اضلاع کے لئے اورینج الرٹ جبکہ دو اضلاع کے لئے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین