ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

تاریخی بوڈو لینڈ معاہدے پر فریقین نے بالآخر کیے دستخط ۔ دیکھیں ویڈیو

تاریخی بوڈو لینڈ معاہدے پر فریقین نے بلاخر دستخط کردیئے ہیں۔ اس معاہدہ سے شمال مشرقی خطے میں نئے باب کا آغاز ہوگا۔معاہدے پردستخط کے بعد،وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ اس معاہدے سے شمال مشرقی ریاست میں غیریقینی صورتحال کا خاتمہ ہوگا۔اس معاہدے سے بوڈو تہذیب وثقافت کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔نیشنل ڈیموکریٹک فیڈریشن آف بوڈو لینڈ کےبینر تلے کئی تنظیمیں الگ بوڈو لینڈ کے مطالبے کے لئے پر تشدد تحریک چلا رہی تھیں۔معاہدے کے بعد الگ بوڈو لینڈ کی مانگ نہیں کیا جائےگی۔ بوڈو باغی ہتھیار ڈالیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 27, 2020 05:36 PM IST

تاریخی بوڈو لینڈ معاہدے پر فریقین نے بلاخر دستخط کردیئے ہیں۔ اس معاہدہ سے شمال مشرقی خطے میں نئے باب کا آغاز ہوگا۔معاہدے پردستخط کے بعد،وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ اس معاہدے سے شمال مشرقی ریاست میں غیریقینی صورتحال کا خاتمہ ہوگا۔اس معاہدے سے بوڈو تہذیب وثقافت کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔نیشنل ڈیموکریٹک فیڈریشن آف بوڈو لینڈ کےبینر تلے کئی تنظیمیں الگ بوڈو لینڈ کے مطالبے کے لئے پر تشدد تحریک چلا رہی تھیں۔معاہدے کے بعد الگ بوڈو لینڈ کی مانگ نہیں کیا جائےگی۔ بوڈو باغی ہتھیار ڈالیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین