ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اے ایم یو کے طلبہ نے نکالا پر امن کینڈل مارچ ، کہی یہ بڑی بات

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے پر امن کینڈل مارچ نکالا ۔ یہ مارچ پرانی چنگی گیٹ سے باب سید تک نکالا گیا ۔ انہوں نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے نام ایک میمورنڈم بھی ضلع انتظامیہ کے سپرد کیا ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 24, 2019 04:58 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے پر امن کینڈل مارچ نکالا ۔ یہ مارچ پرانی چنگی گیٹ سے باب سید تک نکالا گیا ۔ انہوں نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے نام ایک میمورنڈم بھی ضلع انتظامیہ کے سپرد کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading