ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تشدد کی ہوگی جانچ ، پولیس کارروائی پر وائس چانسلر طارق منصور نے کہی یہ بڑی بات

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر طارق منصور کا ماننا ہے کہ کیمپس میں جو پولیس فورس کا استعمال ہوا وہ نہیں ہونا چاہئے تھا۔ وی سی نے کیمپس میں پولیس کی کارروائی پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔ جانچ کی بات بھی کہی ۔ وی سی طارق منصور پر الزام ہے کہ انہوں نے ہی پولیس کو کیمپس میں طلبہ پر کارروائی کی اجازت دی تھی ۔ جس سے اب وہ انکار کر رہے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 20, 2019 11:35 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر طارق منصور کا ماننا ہے کہ کیمپس میں جو پولیس فورس کا استعمال ہوا وہ نہیں ہونا چاہئے تھا۔ وی سی نے کیمپس میں پولیس کی کارروائی پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔ جانچ کی بات بھی کہی ۔ وی سی طارق منصور پر الزام ہے کہ انہوں نے ہی پولیس کو کیمپس میں طلبہ پر کارروائی کی اجازت دی تھی ۔ جس سے اب وہ انکار کر رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین