ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات: وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کی صدارت میں کابینہ کی اہم میٹنگ
ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات سے قبل وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر نے کابینہ کی میٹنگ کی۔ میٹنگ میں بجٹ کے اعلانات پر مہر لگائی گئی۔ اس کے علاوہ کئی متعدد اہم فیصلے لئے گئے۔