اکھلیش یادو سے اعظم خان سخت ناراض، سماجوادی پارٹی کی میٹنگ میں نہیں کریں گے شرکت
سماجوادی پارٹی کے بانی لیڈر اور رامپور کے رکن اسمبلی اعظم خان اور ان کے صاحبزادے عبداللہ اعظم پارٹی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو سے سخت ناراض ہیں۔ اسی وجہ سے آج لکھنو میں ہونے والی سماجوادی پارٹی کی میٹنگ میں شامل نہیں ہوں گے۔