بھوپال میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی نے منعقد کیا خواتین کا مشاعرہ
آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کی جانب سے سہ روز جشن اردو میں خواتین کے مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشاعرہ میں ملک کی ممتاز خواتین شاعرہ نے شرکت کی۔ اس طرح سے اس منفرد مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔