ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھرا پردیش حکومت نے پرائیویٹ اسکولوں اور جونیئر کالج کی فیس متعین کردی

آندھرا پردیش حکومت نے تعلیمی سال 22-2021، 23-2022 اور 24-2023 کے لئے پرائیویٹ اسکولوں اور جونیئر کالج کی فیس متعین کردی ہے اور جیو جاری کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کو کورونا وبا کے دوران زیادہ فیس وصولنے کی شکایت ملی تھی۔ اس کے بعد اے پی حکومت کی ریگولیٹری کمیٹی نے فیس سے متعلق وزیر اعلیٰ کو رپورٹ پیش کی تھی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 25, 2021 10:47 AM IST

آندھرا پردیش حکومت نے تعلیمی سال 22-2021، 23-2022 اور 24-2023 کے لئے پرائیویٹ اسکولوں اور جونیئر کالج کی فیس متعین کردی ہے اور جیو جاری کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کو کورونا وبا کے دوران زیادہ فیس وصولنے کی شکایت ملی تھی۔ اس کے بعد اے پی حکومت کی ریگولیٹری کمیٹی نے فیس سے متعلق وزیر اعلیٰ کو رپورٹ پیش کی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین