ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

آندھرا پردیش : پٹاخوں کی تیاری کے دوران گھر میں دھماکہ ، دو افراد زخمی

آندھرا پردیش کے سریکاکولم میں ایک مکان میں پٹاخوں کی تیاریوں کے دوران ایک حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثہ کے دوران دو لوگ زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق دیوالی کے موقع پر گھر میں پٹاخے تیار کئے جارہے ہیں ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Nov 03, 2021 07:47 PM IST

آندھرا پردیش کے سریکاکولم میں ایک مکان میں پٹاخوں کی تیاریوں کے دوران ایک حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثہ کے دوران دو لوگ زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق دیوالی کے موقع پر گھر میں پٹاخے تیار کئے جارہے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین