شاہین باغ پرسرکارکی یقین دہانی کا کیا اثرہوا؟ دیکھیں خاص ویڈیو
ملک کے مختلف شہروں میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر احتجاج جاری ہے۔ وزرارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے این آرسی کو لے کر ملک گیر سطح پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ وزیر مملک برائے داخلہ امور نے آج پارلیمنٹ میں ایک تحریری جواب میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حکومت ابھی این آرسی کو نہیں نافذ کر رہی ہے۔