ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاج جاری: مہاراشٹر میں بند کا دیکھا گیا اثر

مہاراشٹر میں ونچت اگھاڑی کے بند کا اثردیکھا جارہا ہے۔گھاٹ کوپر،دہیسر،ہنگولی اورناسک میں دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہیں ۔سائن میں اگھاڑی کے کارکنوں نے راستہ روکا۔ بند کے دوران کچھ مقامات پربسوں میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی ہے ۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 24, 2020 07:01 PM IST

مہاراشٹر میں ونچت اگھاڑی کے بند کا اثردیکھا جارہا ہے۔گھاٹ کوپر،دہیسر،ہنگولی اورناسک میں دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہیں ۔سائن میں اگھاڑی کے کارکنوں نے راستہ روکا۔ بند کے دوران کچھ مقامات پربسوں میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین