ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج: حیدرآباد میں مسلمانوں کا این پی آر فارم نہ بھرنے کا عہد۔دیکھیں ویڈیو

متنازعہ شہریت ترمیمی قانون ، این آ رسی اور این پی آر کے خلاف حیدرآباد میں عوام کو عہد دلایا گیا۔کل جماعتی جےاے سی کے کنوینر مشتاق ملک نے بعد نماز جمعہ مکہ مسجد میں، ہم پیپر نیں دکھائیں گے کا عہد دلایا۔ نماز کےبعد کچھ نوجوانوں نے احتجاج کیا۔ پولیس نےاحتجاجیوں کومنتشر کردیا۔اور کچھ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جمعہ کےپیش نظرپرانے شہر میں سکیورٹی کےسخت بندوبست کئے گئے۔

News18 Urdu
جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 24, 2020 07:58 PM IST

متنازعہ شہریت ترمیمی قانون ، این آ رسی اور این پی آر کے خلاف حیدرآباد میں عوام کو عہد دلایا گیا۔کل جماعتی جےاے سی کے کنوینر مشتاق ملک نے بعد نماز جمعہ مکہ مسجد میں، ہم پیپر نیں دکھائیں گے کا عہد دلایا۔ نماز کےبعد کچھ نوجوانوں نے احتجاج کیا۔ پولیس نےاحتجاجیوں کومنتشر کردیا۔اور کچھ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جمعہ کےپیش نظرپرانے شہر میں سکیورٹی کےسخت بندوبست کئے گئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین