ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوگی حکومت جمہوریت کا قتل کر رہی ہے، سماجوادی پارٹی کا بڑا الزام: دیکھیں ویڈیو

سماجوادی پارٹی کے ترجمان انوراگ بھدوریا نے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی یوپی حکومت پر تنقید کی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے کارکنان پر لاٹھی چارج ناراض انوراگ بھدوریا نے یوپی حکومت پر جمہوریت کا قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 31, 2020 04:10 PM IST

سماجوادی پارٹی کے ترجمان انوراگ بھدوریا نے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی یوپی حکومت پر تنقید کی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے کارکنان پر لاٹھی چارج ناراض انوراگ بھدوریا نے یوپی حکومت پر جمہوریت کا قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading