Anurag Thakur نے احمد آباد دھماکہ کیس کے فیصلے سے متعلق سماجوادی پارٹی پر کی سخت تنقید
احمد آباد دھماکہ معاملے میں عدالت کے فیصلے کا مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ احمد آباد دھماکہ کے تار سماجوادی پارٹی سے جڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمد سیف بن محمد شہباز قصوروار ٹھہرائے گئے ہیں، آخر سماجوادی پارٹی کے اکھلیش یادو اس پر کیوں خاموش ہیں؟