ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: علی گڑھ کا نام تبدیل کرکے ’ہری گڑھ‘ کرنے کی تجویز منظور، اب یوگی حکومت کرے گی حتمی فیصلہ: دیکھیں ویڈیو

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ تاہم اب علی گڑھ کے نام کو تبدیل کرنے کی تیاری ہو رہی ہے۔ بی جے پی لیڈران نے علی گڑھ کا نام ’ہری گڑھ‘ تجویز کرکے یوگی حکومت کو بھیج دیا گیا ہے۔ اس سے سیکولر طبقے میں تشویش پائی جارہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 17, 2021 05:44 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ تاہم اب علی گڑھ کے نام کو تبدیل کرنے کی تیاری ہو رہی ہے۔ بی جے پی لیڈران نے علی گڑھ کا نام ’ہری گڑھ‘ تجویز کرکے یوگی حکومت کو بھیج دیا گیا ہے۔ اس سے سیکولر طبقے میں تشویش پائی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین