ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Punjab News: اروند کیجریوال اور بھگونت مان کی مشترکہ پریس کانفرنس

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس دوران کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں ترقیاتی کاموں سے سیکھ کر پنجاب میں بھی ترقی کی جائے گی۔ بھگونت مان نے کہا کہ پنجاب کے اسپتالوں میں اچھے ڈاکٹر نہیں ہیں، ہم دہلی کی اچھی چیزوں کو پنجاب میں نافذ کریں گے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 26, 2022 11:57 PM IST

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس دوران کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں ترقیاتی کاموں سے سیکھ کر پنجاب میں بھی ترقی کی جائے گی۔ بھگونت مان نے کہا کہ پنجاب کے اسپتالوں میں اچھے ڈاکٹر نہیں ہیں، ہم دہلی کی اچھی چیزوں کو پنجاب میں نافذ کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین