ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

راجستھان نیوز: ناگور میں سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک، 6 شدید زخمی

Big Road Accident in Nagaur: راجستھان کے ناگور ضلع میں آج صبح بالاجی قصبے کے پاس ایک ٹرک اور کروزر میں زبردست ٹکر ہوگئی۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ 11 لوگوں کی موت ہوگئی اور 6 دیگر شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کے بعد موقع پر افراتفری مچ گئی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 31, 2021 02:30 PM IST

Big Road Accident in Nagaur: راجستھان کے ناگور ضلع میں آج صبح بالاجی قصبے کے پاس ایک ٹرک اور کروزر میں زبردست ٹکر ہوگئی۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ 11 لوگوں کی موت ہوگئی اور 6 دیگر شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کے بعد موقع پر افراتفری مچ گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین