ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی اتوار کو کانپور میں عوام سے خطاب کریں گے

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کانپور میں 12 دسمبر کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ کانپور میں پارٹی لیڈران اور کارکنان میں زبردست جوش وخروش دیکھی جا رہی ہے۔ شہر صدر نے کہا کہ ہم لوگوں کو پرمیشن ملنے میں تھوڑی تاخیر ہوئی ہے، لیکن ہمارے کارکنان اور عوام میں زبردست جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 11, 2021 06:39 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کانپور میں 12 دسمبر کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ کانپور میں پارٹی لیڈران اور کارکنان میں زبردست جوش وخروش دیکھی جا رہی ہے۔ شہر صدر نے کہا کہ ہم لوگوں کو پرمیشن ملنے میں تھوڑی تاخیر ہوئی ہے، لیکن ہمارے کارکنان اور عوام میں زبردست جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php