ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک اسمبلی انتخابات سے متعلق مجلس اتحاد المسلمین کا بڑا فیصلہ، اویسی نے کہی یہ بات: دیکھیں ویڈیو

کل ہند مجلس اتحاد المسلین (اے آئی ایم آئی ایم) نے مہاراشٹر اور بہار اسمبلی الیکشن میں کامیابی کے بعد آئندہ یوپی اور بنگال میں ہونے والے چناؤ میں حصہ لینے کے لئے پوری تیاری میں ہے، لیکن اس سے پہلے مجلس نے دو ہزار تئیس میں کرناٹک میں ہوانے والے اسمبلی چناؤ کے لئے اپنے ایک امیدوار کا اعلان کردیا ہے، اویسی نے کرناٹک کےت گلمرگہ شمال سے الیاس باغبان کو امیدوار بنایا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 22, 2021 07:45 PM IST

کل ہند مجلس اتحاد المسلین (اے آئی ایم آئی ایم) نے مہاراشٹر اور بہار اسمبلی الیکشن میں کامیابی کے بعد آئندہ یوپی اور بنگال میں ہونے والے چناؤ میں حصہ لینے کے لئے پوری تیاری میں ہے، لیکن اس سے پہلے مجلس نے دو ہزار تئیس میں کرناٹک میں ہوانے والے اسمبلی چناؤ کے لئے اپنے ایک امیدوار کا اعلان کردیا ہے، اویسی نے کرناٹک کےت گلمرگہ شمال سے الیاس باغبان کو امیدوار بنایا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین