ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ہند ۔ چین کشیدگی پر ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے اٹھایا سوال ، کہی یہ بڑی بات

ہند۔چین کشیدگی کے حوالےسے راجیہ سبھا میں وزیردفاع راجناتھ سنگھ کے بیان کے بعد اپوزیشن پارٹیاں مطمئن نظر نہیں آئیں۔خاص طور پرایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے کئی سوال اٹھائے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کیلاش رینج پر ہندوستانی فوجوں کی اسٹریٹجک پوزیشن کے حوالے سے بتارہی ہے لیکن اب یہ واضح نہیں کررہی ہے کہ آخر ہم وہاں سے کیوں ہٹ رہے ہیں ۔ اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ۔ پینگانگ کے سلسلےمیں جواب دیا جارہا ہے لیکن دیم چوک، دیپ سانگ کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 12, 2021 11:59 AM IST

ہند۔چین کشیدگی کے حوالےسے راجیہ سبھا میں وزیردفاع راجناتھ سنگھ کے بیان کے بعد اپوزیشن پارٹیاں مطمئن نظر نہیں آئیں۔خاص طور پرایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے کئی سوال اٹھائے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کیلاش رینج پر ہندوستانی فوجوں کی اسٹریٹجک پوزیشن کے حوالے سے بتارہی ہے لیکن اب یہ واضح نہیں کررہی ہے کہ آخر ہم وہاں سے کیوں ہٹ رہے ہیں ۔ اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ۔ پینگانگ کے سلسلےمیں جواب دیا جارہا ہے لیکن دیم چوک، دیپ سانگ کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین