ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اسدالدین اویسی نے کہا- مسلم خواتین کو دھوکہ دے رہی ہے مودی حکومت

طلاق ثلاثہ کو جرم قرار دیئے جانے کے دو سال مکمل ہونے پر ایک طرف یوم حقوق مسلم خواتین منایا گیا وہیں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ آج سب سے زیادہ اَن پڑھ مسلم خواتین ہیں، انہیں تعلیم بنانے سے متعلق کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 01, 2021 11:28 PM IST

طلاق ثلاثہ کو جرم قرار دیئے جانے کے دو سال مکمل ہونے پر ایک طرف یوم حقوق مسلم خواتین منایا گیا وہیں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ آج سب سے زیادہ اَن پڑھ مسلم خواتین ہیں، انہیں تعلیم بنانے سے متعلق کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین