ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اسد الدین اویسی نے کاس گنج میں پولیس تحویل میں الطاف کی موت پر دیا بڑا بیان، کہی یہ بات

کاس گنج پولیس اسٹیشن میں الطاف کی پراسرار موت کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے ۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اس کو قتل قرار دیا ہے ۔ نیز انہوں نے وزیر اعلی یوگی اور دیگر سیاسی پارٹیوں پر مذہب کی سیاست کرنے کا الزام بھی عائد کیا ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 11, 2021 06:28 PM IST

کاس گنج پولیس اسٹیشن میں الطاف کی پراسرار موت کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے ۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اس کو قتل قرار دیا ہے ۔ نیز انہوں نے وزیر اعلی یوگی اور دیگر سیاسی پارٹیوں پر مذہب کی سیاست کرنے کا الزام بھی عائد کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین