Birbhum Violence : اسد الدین اویسی نے تشدد کی سخت مذمت کی ، کہی یہ بڑی بات
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے مغربی بنگال کے بیربھوم میں ہوئے تشدد کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی کی حکومت تشدد کو کنٹرول کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے ۔