Telangana News: اسدالدین اویسی نے گیان واپی مسجد پر مقامی عدالت کے حکم کو غلط قرار دیا
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے گیان واپی مسجد پر مقامی عدالت کے حکم کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو آگ جھونکنے کا الزام عائد کیا ہے۔