ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر نیوز: ڈھولیہ کے عاصم خان نے اردو میڈیم میں یو پی ایس سی میں 558 ویں رینک حاصل کی

مہاراشٹر کے دھولیہ کے عاصم خان نے یوپی ایس سی میں 558 ویں رینک حاصل کی ہے۔ انہوں نے اردو مضمون کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔ عاصم خان نے کہا کہ محنت کے بغیر کامیابی کا تصور ممکن نہیں ہے۔ وہ اپنے والدین کی دعاوں اور محنت وجستجو اور یقین کو کامیابی کی اہم وجہ قرار دیتے ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 26, 2021 04:26 PM IST

مہاراشٹر کے دھولیہ کے عاصم خان نے یوپی ایس سی میں 558 ویں رینک حاصل کی ہے۔ انہوں نے اردو مضمون کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔ عاصم خان نے کہا کہ محنت کے بغیر کامیابی کا تصور ممکن نہیں ہے۔ وہ اپنے والدین کی دعاوں اور محنت وجستجو اور یقین کو کامیابی کی اہم وجہ قرار دیتے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین