آسام میں سرکاری مدارس کے خلاف اسمبلی میں بل پیش ہوگیا : مدارس کو ملے گی اب عام تعلیمی اداروں کی حیثیت
آسام حکومت نے ریاست میں چلائے جانے والے دینی مدارس کے متعلق اہم فیصلہ لیاہے۔ اس فیصلہ کے حکومت اب دینی مدارس کو امداد فراہم نہیں کریگی ۔ اس سلسلہ میں حکومت نے آسام اسمبلی میں ایک بل کو پیش کیاہے۔ اس بل کی منظوری کے بعد آسام میں موجود دینی مدارس کو عام تعلیمی اداردوں کی حیثیت حاصل ہوگی ۔ حکومت کے اس فیصلہ سے ریاست آسام کے مسلمانوں میں ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔ دیکھیں ویڈیو