اسمبلی انتخابات : مغربی بنگال میں دو پہر ایک بجے تک51.53 فیصد ووٹنگ ، آسام میں 43.88 فیصد پولنگ
مغربی بنگال اور آسام میں پہلے مرحلہ کے تحت ووٹنگ کی جارہی ہے ۔ مغربی بنگال میں دو پہر ایک بجے تک51.53 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے جبکہ آسام میں 43.88 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے ۔